Jameel's Poetry

Jameel shar
0


 اپنی کمی کا احساس تمہیں دلائیں گے ہم

یاد اپنی میں میں تمہیں رلائیں گے ہم 

اس دنیا سے رخصت جب ہوجائیں گے ہم 

تم نے پریمٓی کو بے مقصد وہ بے معنیٰ سمجھا 

اب یاد اپنی میں میں تمہیں رلائیں گے ہم

جمیل پریمی


Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)